• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں اماراتی سفارتخانہ پانچ ماہ میں کھول دیا جائے گا

بدھ 09-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل میں اماراتی سفارتخانہ پانچ ماہ میں کھول دیا جائے گا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)امارات کے دفترخارجہ کے افسر کا کہنا ہے کہ 3 تا 5 ماہ کےدوران  اسرائیلی شہری متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کر سکیں گے۔

صیہونی ریاست کے معروف اخبار "یسرائیل ھیوم کے  مطابق متحدہ عرب امارات کے دفترخارجہ کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان باقاعدہ تعلقات کے بعد آئندہ تین سے پانچ ماہ کے دوران  امارات اسرائیل  میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا  جبکہ اسرائیلی شہر حیفا اور الناصرہ میں  قونصل خانے کھولنے کے امور پر بھی کام جاری ہے۔

اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کے متمنی ہونے کا ذکر کرنے والے اس افسر کا کہنا  تھا  کہ  اسرائیل میں مقیم فلسطینی شہری ان کے لیے اہم ہیں اور ہم ان کو قیام ِ امن  میں اہم حصہ داروں کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، لہذا ہمارے قونصل خانوں کے دروازے فلسطینیوں کے لیے بھی کھلے رہیں گے ۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی سفارتخانہصیہونی ریاستمتحدہ عرب اماراتیسرائیل ھیوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.