• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں‌ طیارہ حادثے میں دو یہودی ہلاک

اتوار 25-01-2015
in عالمی خبریں
0
plf 2-jews
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل میں اتوار کے روز ایک چھوٹا فوکر طیارے کے حادثے میں کم سے کم دو یہودی آباد کار ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی پولیس نے حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھی تک اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اتوار کو علی الصباح ایک چھوٹا طیارہ اچانک جنوبی تل ابیب کے شہر "ریچون لتسیون” میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار عملے کے دو ارکان ہلاک ہوگئے۔

عینی شاہدین بتایا کہ انہوں‌ نے شہر میں ایک تباہ شدہ طیارے کا ملبہ دیکھا جس سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے تھے۔ پولیس اور شہری دفاع کی ٹیموں نے فوری طور پر حادثے کے شکار طیارے کا ملبہ اور مرنے والے دو افراد کی لاشیں قبضے میں لے لیں۔

اسرائیلی پولیس اور شہری دفاع نے طیارے کے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق طیارے کے حادثے کی وجہ فنی خرابی ہوسکتی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی چھوٹے طیاروں کے حادثات کے واقعات پچھلے کچھ عرصے سے تواتر کے ساتھ پیش آ رہے ہیں۔ چند ماہ قبل بھی اسرائیل کا ایک چھوٹا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ پچھلے کچھ عرصے کے دوران اسرائیلی طیارے غزہ، شام اور جزیرہ نما سینا کی حدود میں گر کر تباہ ہوتے رہے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.