• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل فلسطینی بچوں کے لیے فرعون بن گیا، نونہال منظم دہشت گردی کا نشانہ!

جمعرات 12-11-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli Arrest Child
0
SHARES
0
VIEWS

ویسے تو تمام فلسطینی شہری اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کے خاص نشانے پر ہیں مگر کم عمربچوں کے لیے صہیونی ریاست فرعون عصر جدید سے کم نہیں ہے۔ اسرائیل کے خلاف چاہے کوئی فلسطینی تحریک چل رہی ہو یا نہ ہو فلسطینی بچے ہمیشہ اور ہمہ وقت صہیونی فوج کی دہشت گردی کے نشانے پرہوتے ہیں۔

رپورٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں فلسطینی بچوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ مظالم پر روشنی ڈالی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کم اکتوبر کے اوائل سے جاری تحریک انتفاضہ کے دوران فلسطینی بچے اسرائیلی فوج کے نشانے پرہیں۔ روز مرہ کی بنیاد پر جہاں فلسطینیوں کو کھلے عام گولیوں کا نشانہ بنایا گیا وہاں بچوں کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے۔ شہید، زخمی اور گرفتار ہونے والے شہریوں میں ایک بڑی تعداد بچوں کی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر کے اوائل سے اب تک 800 بچوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جن میں سے 340 بچے اب بھی صہیونی ریاست کی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں۔

حراست میں لیے جانے والوں میں صرف غرب اردن اور بیت المقدس کے بچے ہی شامل نہیں بلکہ غزہ کی پٹی سے بھی احتجاجی مظاہرے کرنے والے فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ مشرقی غزہ کی پٹی اور وسطی علاقوں میں اسرائیلی فوجیوں نے کریک ڈاؤن میں درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ وسطی غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ میں ایک کارروائی کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے 13 فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.