• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل غزہ میں جنگ سے تباہ مکانات کے مالکان میں تعمیراتی سامان کی تقسیم پر تیار

جمعہ 19-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0364
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 2100 خاندانوں میں ذاتی طورپر جنگ سے تباہ ہونے والے مکانات کی تعمیرو مرمت کے لیے تعمیراتی سامان کے حصول پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزیر برائے آباد کاری مفید الحساینہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کی اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ سے متاثرہ 2100 خاندانوں میں تعمیراتی سامان تقسیم کرنے پرآمادگی ظاہر کی ہے۔ یہ تعمیراتی سامان غرب اردن سے غزہ کی پٹی میں منتقل کیا جائے گا۔

فلسطینی وزیرمفید الحساینہ نے کہاکہ غزہ میں دو ہزار سے زائد مکانات کی تعمیر کے لیے تعمیراتی سامان کی تقسیم کی ایک بڑا مسئلہ تھا جس کے حل کے لیے سرتوڑ کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے تعمیراتی سامان کی تقسیم کی اجازت ملنے کے بعد فلسطینیوں کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت مکانات کی تعمیرومرمت کرنے میں مدد ملے گی۔

انہوں نے تعمیراتی سامان غزہ کی پٹی میں منتقل کرنے کے لیے سول امور کے چیئرمین اور وزیر حسین الشیخ اور ان کی پوری ٹیم کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی ان تھک محنت کےبعد غزہ کی پٹی میں سیکڑوں متاثرہ خاندانوں کو مکانات کی تعمیر کے لیے تعمیراتی میٹریل فراہم کرنا ممکن ہواہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.