• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل سے تعلقات کے قیام کی رُو گردانی پر سعودی عرب اور امارات کی مخالفت

منگل 05-03-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
اسرائیل سے تعلقات کے قیام کی رُو گردانی پر سعودی عرب اور امارات کی مخالفت
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا عندیہ دیتے ہوئے اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات کے قیام کے خلاف اردن میں عرب پارلیمنٹ کے اجلاس میں پیش کی قرارداد پر سخت اعتراض کیا ہے۔ ان کے اس اعتراض میں مصرنے بھی ساتھ دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عرب ممالک کا 19 واں متحدہ پارلیمانی اجلاس اتوار کو اردن کے صدر مقام عمان میں شروع ہوا۔ عرب پارلیمنٹ میں کویتی مجلس امۃ کے اسپیکر مرزوق الغانم اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کومسترد کرتے ہوئے اسے ’’سیاسی جرم‘‘ قرار دیا۔

کانفرنس کے اعلامیے میں کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی طرف سے شامل کردہ مطالبے پر سعودی عرب، امارات اور مصر نے اعتراض کیا۔

اس موقع پر سعودی عرب کی مجلس شوریٰ کے چیئرمین عبداللہ آل الشیخ نے کہا کہ اسرائیل ساتھ تعلقات کی مخالفت کا مطالبہ پارلیمنٹ کا نہیں حکومتوں کا اختیار ہے۔

مصر اور متحدہ عرب امارات کے وفود کے ساتھ اردنی پارلیمنٹ کے اسپیکر عاطف الطراونہ نے بھی اس کی حمایت کی۔

Tags: اجلاساردناسپیکراسرائیلاعتراضاماراتپارلیمنٹتعلقاتسعودی عربصدرعربعمانفلسطینکانفرنسکویتمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.