• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل سیخ پا، اردنی خاتون وزیرہ نے اسرائیلی جھنڈا پاؤں تلے روند ڈالا

منگل 01-01-2019
in عالمی خبریں
0
اسرائیل سیخ پا، اردنی خاتون وزیرہ  نے اسرائیلی جھنڈا  پاؤں تلے روند ڈالا
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اردن کی ایک خاتون وزیرہ کی جانب سے اسرائیلی پرچم پاؤں تلے روندے جانے پر صیہونی ریاست نے عمان کے خلاف سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اردنی وزیرہ جمانہ غنیمات نے دانستہ طورپر اسرائیلی پرچم کی توہین کی ہے۔ سوشل میڈیا پرایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں جمانہ غنیمات کو ایک یونین کے دفتر میں داخل ہوتے ہوئے اسرائیلی پرچم کو پاؤں تلے روندتے دیکھا جاسکتا ہے۔

عبرانی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کےمطابق وزیرہ جمانہ غنیمات نے دانستہ طورپر اسرائیلی پرچم کی توہین کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پرچم کی ایک وزیر کے ہاتھوں توہین اردنی  وزیراعظم عمر الرزاز کی حکومت کے لیے سوالیہ نشان ہے۔

اردنی وزیرہ کے ہاتھوں اسرائیلی پرچم کی توہین کی تصاویر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر مشتہر کی جا رہی ہیں۔ اسرائیلی صحافتی اور سیاسی حلقوں کی طرف سےاس پر شدید رد عمل سامنے آیاہے۔

ادھر اردن میں سوشل میڈیا پرجمانہ غنیمات کی حمایت میں مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اردنی اور فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی پرچم کو روندے جانے کے تصاویر کو بڑے پیمانے پر شیئر کیا جا رہا ہے۔

Tags: اردناسرائیلاسرائیلی پرچمتوہینجھنڈاسوشل میڈیاصحافتیعمانفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.