• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل: زیرحراست کم سن فلسطینی طالبات کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

ہفتہ 21-11-2015
in عالمی خبریں
0
Remand Women
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے جمعرات کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے بیت لحم شہر سے حراست میں لی گئی 15 سال عمر کی تین فلسطینی طالبات کے جسمانی ریمانڈ میں مزید آئندہ اتوار تک توسیع کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں قائم عوفر نامی فوجی عدالت نے زیراست طالبات ھدیل مازن کلبیہ، ھبہ رائد جبران اور نورنضال سلامہ کے جسمانی اور جوڈیشل ریمانڈ میں اتوار کی شام تک توسیع کردی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے تینوں فلسطینی طالبات کو جمعرات کے روز بیت لحم شہر کے مشرقی قصبے بیت ساحور میں اسکول سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ انہیں عوفر نامی فوجی جیل میں لے جایا گیا ہے۔

حراست میں لی گئی تینوں کم سن طالبات پر اپنے پاس چاقو رکھنے اور یہودی آباد کاروں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل: زیرحراست کم سن فلسطینی طالبات کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.