• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کو فوری رہا کرے، آو آئی سی

ہفتہ 24-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کو فوری رہا کرے، آو آئی سی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) او آئی سی نے کہا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی ظلم کے خلاف بھوک ہڑتال جیسے جان لیوا اور مصائب سے بھرپور راستے کاانتخاب کرنے پرمجبورہیں۔

فلسطین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق  اسلامی تعاون تنظیم ‘او آئی سی’ کے کمیشن برائے انسانی حقوق نے اسیران کے معاملے میں گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی جیلوں میں بغیر کسی جرم کے قید بطور بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران کو فوری رہا کرنےان پر مظالم کا سلسلہ کا بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

او آئی سی’ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی برادری کو اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں کی رہائی کے لیے صہیونی ریاست پر دبائوڈالنا چاہی اور اسرائیل کی طرف سے اسیران پرڈھائے جانے والے مظالم کا سلسلہ بند کرایا جانا چاہیے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ 89 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی ماہر الاخرس کے معاملے میں عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی باعث تشویش ہے۔

ماہر الاخرس کو بغیر کسی جرم کے زندان میں قید کیا گیا ہے۔او آئی سی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں اس وقت 340 سے زاید فلسطینیوں‌کو بغیر کسی جرم کے پابند سلاسل کیا گیا ہے اور اب تک سیکڑوں فلسطینی اس ظالمانہ سزا کے خلاف احتجاج کے طور پر بھوک ہڑتال  کر چکے ہیں۔

Tags: اسلامی تعاون تنظٰماوآئی سیصیہونی زندانماہر الاخرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.