• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل اور امریکا نے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی

جمعرات 03-01-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
اسرائیل اور امریکا  نے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل اور امریکا نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی ہے، دونوں ملکوں نے یہ الزام عائد کیا کہ یونیسکو اسرائیل مخالف تعصب کو فروغ دے رہا ہے ۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک نے نئے سال کا آغاز ہوتے ہی اقوام متحدہ کے تعلیم، سائنس اور ثقافت سے متعلق ادارے کو باضابطہ طور پر چھوڑ دیا ہے ،یونیسکو چھوڑنے کا نوٹس ٹرمپ انتظامیہ نے اکتوبر 2017ء میں دیا تھا ۔ بعد میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی ایسا ہی کیا ۔

یونیسکو نے مقبوضہ بیت المقدس میں قدیم مقامات کو فلسطینیوں کا ثقافتی ورثہ قرار دے کر 2011 ء میں فلسطین کو مکمل رکنیت دی تھی ، اس فیصلے کے بعد امریکا اور اسرائیل نے یونیسکو کو فنڈز کی فراہمی روک دی تھی ، امریکا نے یونیسکو میں بنیادی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہامریکابیت المقدسثقافتی ورثہرکنیتفلسطیننیتن یاہویونیسکو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.