• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی کی توسیع پسندانہ سرگرمیاں غیرآئینی اور غیرقانونی ہیں: یورپی یونین

جمعہ 28-12-2018
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
اسرائیلی کی توسیع پسندانہ سرگرمیاں غیرآئینی اور غیرقانونی ہیں: یورپی یونین
0
SHARES
0
VIEWS

برسلز (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یورپی یونین نے فلسطینی شہروں میں اسرائیل کی ہر طرح کی سرگرمیوں کو غیر آئینی اور غیرقانونی قرار دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2191 نئے گھروں کی تعمیر کے اعلان کو غیر قانونی قرار دے کر مسترد کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین میں اسرائیل کی توسیع پسندانہ سرگرمیاں غیرآئینی اور غیرقانونی ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطین میں صیہونی کالونیوں کے حوالے سے یورپی یونین کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ یورپ اب بھی فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی سرگرمیوں کو غیرآئینی قرار دیتا ہے۔

Tags: اسرائیلتوسیع پسندانہسرگرمیاںصیہونیغیر آئینیفلسطینمغربی کنارےیورپیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.