• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی ٹینک شکن میزائل ہندوستان پہنچ گئے

ہفتہ 05-10-2019
in عالمی خبریں
0
اسرائیلی ٹینک شکن میزائل ہندوستان پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی ساخت کے ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی ہے۔

ہندوستانی اخبار ایکونومیک ٹائمز نے جمعے کو اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ حکومت ہندوستان نے اسرائیلی ساخت کے اسپیک نامی ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ وصول کر لی ہے۔ ابھی کچھ دنوں پہلے حکومت ہندوستان نے صیہونی حکومت کے ساتھ اسپایس گائیڈڈ میزائلوں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کئے تھے۔

ہندوستان اورصیہونی حکومت نے حالیہ برسوں میں صیہونی حکومت سے ہتھیار خریدنے کے لئے ایک بڑے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔ ہندوستانی وزیراعظم نے دوہزار سترہ میں مقبوضہ فلسطین کا دورہ بھی کیا تھا۔

Tags: اسرائیلی ساختمیزائلوں کی پہلی کھیپہندوستان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.