• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر کا غرب اردن کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کا مطالبہ

پیر 15-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0321
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کابینہ میں شامل وزیرتعلیم ’’نفتالی بینیٹ‘‘ نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے سیکٹر A اور B میں فلسطینیوں کو اپنا انتظامی کنٹرول قائم کرنے کی اجازت دی جائے اور باقی علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرلیا جائے۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اسرائیلی وزیر نے کہا کہ اس وقت ہم فلسطینیوں سے خود کو الگ کرنے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ فلسطینیوں کو اپنی حکومت قائم کرنے کی اجازت ہمارے منصوبے کے تحت ملنی چاہیے۔ میری تجویز ہے کہ مغربی کنارے کے سیکٹر ، اے اور بی میں فلسطینیوں کو اپنا انتظامی کنٹرول قائم کرنے کی اجازت دی جائے اور غرب اردن کے دوسرےشہروں کو اسرائیلی ریاست میں ضم کرلیا جائے۔

اسرائیلی کابینہ میں شامل ’’جیوش ہوم‘‘ پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ فلسطینیوں کا بعض علاقوں پر انتظامی کنٹرول تسلیم کرنے کے بعد ہمیں بتدریج سیکٹر سی اور مغربی کنارے کے جنوبی علاقوں بالخصوص گوش عتصیون یہودی کالونی کے آس پاس کے علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی مہم شروع کی جائے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی وزیر کا غرب اردن کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.