• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیرتعلیم کی اقربا پروری کے خلاف احتجاجا کئی عہدیدار مستعفی

پیر 22-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0404
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیرتعلیم کی جانب سے مبینہ طورپر من پسند افراد کی اعلیٰ عہدوں پر تعیناتیوں اور ناپسندیدہ شخصیات کو عہدوں سے ہٹائے جانے کے خلاف محکمہ تعلیم کے چھ سینیر عہدیدار مستعفی ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم کےعہدیداروں کے استعفے حال ہی وزیرتعلیم نفتالی بینت کی جانب سے اعلیٰ تعلیمی کونسل کی وائس چیئر پرسن پروفیسر حجیت مریرون کوان کے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ اپنی ایک مقرب خاص فدمنی شارمن کو تعینات کیے جانے کے خلاف پیش کیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مستعفی ہونے والے عہدیداروں نے اپنے استعفوں میں لکھا ہے کہ وہ وزیرتعلیم کی اقربا پروری کے خلاف ہیں۔ ان کے اقدامات سے محکمہ تعلیم کی آزادی اور پیشہ وارنہ پالیسی متاثر ہوتی ہے۔

اسرائیل میں سوشل میڈیا پر بھی اس معاملے پر بڑے پیمانے پر لے دے ہو رہی ہے۔ عوامی حلقوں کی جانب سے مستعفی عہدیداروں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے جب کہ وزیرتعلیم کی پالیسی اور اقربا پروری پربھی کڑی تنقید جاری ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی وزیرتعلیم کی اقربا پروری کے خلاف احتجاجا کئی عہدیدار مستعفی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.