• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نتن یاھو کی ایک بار پھر بان کی مون پر تنقید

منگل 02-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0192
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق نیویارک ٹائمز کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ تاریخ سے ثابت ہوتا ہے کہ قبضے کے خلاف لوگ ہمیشہ مزاحمت کرتے ہیں۔ بان کی مون نے ایک سوپچاس صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے اور مغربی کنارے کی تین سو ستر ہیکٹر زمین ہتھیانے کے اسرائیلی اقدام کی بھی مذمت کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لکھا ہے کہ ، اسرائیلی بستیوں کی توسیع کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مغربی کنارے کے ہزاروں فلسطینی گھروں کے انہدام کا خطرہ لاحق ہے۔ ان کہنا تھا کہ پچاس برس سے جاری قبضے کے خلاف فلسطینیوں کی ناراضگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

انہوں نےسرزمین فلسطین میں جاری کشیدگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کشیدگی کے سبب دو ریاستوں کی تشکیل کا معاملہ کھٹائی میں پڑ سکتا ہے۔ صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نتن یاھو نے بان کی مون کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگایا ہے۔ نتن یا ھو کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ برسوں پہلے ہی غیر جانبداری کے اصول کو خیر باد کہہ چکی ہے۔

اقوام متحدہ ، امریکہ ، یورپی یونین اور دنیا کے بیشر ملکوں نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

Tags: israeliThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی وزیراعظم نتن یاھو کی ایک بار پھر بان کی مون پر تنقید،palestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.