• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی مظالم پر عالمی خاموشی تشویشناک ہے،اقوام متحدہ

ہفتہ 13-07-2019
in عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
عمان کا غزہ کیلئے33لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اقوام متحدہ نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی آباد کاری پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صہیونی ریاست کا  احتساب نہ ہوا تو اس کی مزید حوصلہ افزائی ہوگی۔

اقوام متحد ہ کے انسانی حقوق کے  مندوب برائے فلسطین مائیکل  لنک نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی ریاست کی توسیع پسندی کی روک تھام کے لیے اسرائیل سے پوچھ گچھ ضروری ہے اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو اسرائیل کی غاصبانہ سوچ میں مزید اضافہ ہوگا۔

انہوں نے فلسطینی میں کی جانے والی نسل کشی اور دیگر انسانی حقوق کی بد تر صورتحال پر عالمی قوتوں کی خاموشی کو باعث تشویش اور افسوسناک قرار دیا ۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں‌ نے کہا کہ اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے وہ بین الاقوامی قوانین اور عالمی معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اقوام متحدہ کے رکن ملک کو انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں اور مقبوضہ علاقوں کو غصب کرنا زیب نہیں دیتا۔

انہوں نے عالمی برادری کے اسرائیل جرائم کی پردہ پوشی کرنے کی وجہ سے اسرائیل کے جرائم میں دن بدن اضافہ ہو تا جا رہا ہے جس کے مجرم اسرائیل کے ساتھ ساتھ اسکے خاموش حمایتی بھی ہیں۔

Tags: اسرائیلی توسیع پسندیاقوام متحدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.