• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی ماہر آثار قدیمہ کا بیت المقدس میں کھدائیاں روکنے کا مطالبہ

پیر 09-11-2015
in عالمی خبریں
0
AlQuds Bin
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے ایک ماہر آثار قدیمہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آثارقدیمہ کی تلاش کی آڑ میں جگہ جگہ جاری کھدائی کے کام روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے یہودی مذہبی گروپوں پر زور دیا ہے کہ وہ "ہیکل سلیمانی” کی بنیادیں تلاش کرنے یا اس کی تعمیر کے دعوے سے دستبردار ہوجائیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ہفتہ وار جریدہ نےاسرائیلی ماہر آثار قدیمہ میئر بن ڈوو کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ہمیں افسانوی باتوں پر یقین کرنے کے بجائے منطق اور دلیل سے بات کرنی چاہیے۔ بیت المقدس میں کھدائیوں کے ایسے سلسلے کو بند کرنا چاہیے کو پورے خطے میں اشتعال کا موجب بن رہا ہے۔ اس میں یہودی تنظیموں اور حکومت سےپرزور مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ مسجد اقصیٰ کے مقام پر یہودی کنیسہ تعمیر کرنے کا خواب بھول جائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں بیت المقدس میں ہیکل سلیمانی کی کہیں بھی بنیادیں نہیں مل سکی ہیں۔ میرے خیال میں تیسرے ٹیمپل مائونٹ کے دعوے محض خیالی کہانیاں ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ملتی۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ماہر آثار قدیمہ کی اس جرات مندانہ سچائی کے اظہار پرانتہا پسند یہودیوں کی جانب سخت رد عمل بھی سامنے آیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی ماہر آثار قدیمہ کا بیت المقدس میں کھدائیاں روکنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.