• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی شیلنگ سے شیرخوار فلسطینی شہید

ہفتہ 31-10-2015
in عالمی خبریں
0
Gas Dead
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے جنوب مشرق میں بیت فجار کے مقام پر جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ سے آٹھ ماہ کا ایک بچہ شہید اور درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ آٹھ سالہ رمضان محمد ثوابتہ اسرائیلی فوج کی جانب سے بیت فجار میں شہریوں کے گھروں پر پھینکے گئے آنسوگیس کے شیل پھٹنے اور ان کی زہرپھیلنے سے ہوئی۔

بیت لحم میں ہلا احمر فلسطین کے شعبہ طبی ایمرجنسی سروس کےڈپٹی ڈائریکٹر محمد ابو ریان نے بتایا کہ جنوبی بیت لحم میں اسرائیلی فوجیوں نے اندھا دھند آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں ایک آٹھ ماہ کا بچہ دم گٹھنے سے جام شہادت نوش کرگیا۔

ابو ریان نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں کی فائرنگ اور اشک آور گیس کی شیلنگ سے درجنوں افراد متاثر ہوئے۔ آنسوگیس کی شیلنگ سے زخمی ہونےوالے بچے کو اسپتال منتقل کیاگیا جہاں جہاں وہ بے ہوش رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ بچے کے خاندان کے کئی دوسرے افراد بھی گھر کے اندر آنسوگیس کے شیل گرنے سے بری طرح متاثر ہوئے۔

خیال رہے کہ کل جمعہ کو فلسطین بھرمیں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف یوم الغضب منایا گیا۔ یوم الغضب کے دوران فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج کے خلاف جلوس نکالے۔ دوسری جانب قابض فوجیوں نے فلسطینیوں پر طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید 80 شہری زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی شیلنگ سے شیرخوار فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.