• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج نے کریک ڈاؤن کا دائرہ شمالی اور جنوبی فلسطین تک بڑھادیا

جمعرات 08-10-2015
in عالمی خبریں
0
Israel Crackdown
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی پولیس اور فوج نے فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا دائرہ مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس سے آگے بڑھاتے ہوئے جنوبی اور شمالی فلسطینی شہروں تک پہنچا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز فلسطین کے سنہ 1948 ء کے علاقے ام الفحم سے اسرائیلی پولیس نے 12 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

انسانی حقوق کے مندوبین نے بتایا کہ فلسطینی شہریوں کی گرفتاریاں اس وقت عمل میں آئیں جب ام الفحم کے مقام پر فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کر رکھا تھا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اسرائیلی پولیس نے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ اسرائیل اور صہیونی فوج، پولیس سمیت یہودی آباد کاروں کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.