• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج نے جنین میں حماس کے رہنما کا بیٹا اغواء کر لیا

جمعرات 29-10-2015
in عالمی خبریں
0
images
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے اعلیٰ عہدیدار شیخ عزالدین عمارنہ کے بیٹے کو جنین کے قصبے یعبد کے قریب سڑک سے اغوا کر لیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض صہیونی فوج نے احمد عمارنہ کو طولکرم میں یونیورسٹی سے گھر جاتے ہوئے طولکرم اور بعبد قصبے کے درمیان سڑک پر ناکہ لگا کر گرفتار کیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ صہیونی فوج نے عمارنہ کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

اسرائیل نے حال ہی میں طولکرم میں خضوری یونیورسٹی کے طلبا کےساتھ تصادم کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج نے جنین میں حماس کے رہنما کا بیٹا اغواء کر لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.