• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج لبنان کی سرحد پرہائی الرٹ، سرحدی سڑکیں سیل کردیں

پیر 26-01-2015
in عالمی خبریں
0
plf high-allert
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی حکومت نے لبنان کی سرحد سے متصل علاقوں میں فوج کوہائی الرٹ کردیا ہے اور لبنان کی سرحد سےمتصل سڑکوں کو ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی اخبارات کے ذرائع کے مطابق صہیونی حکومت کی جانب سےیہ اقدام نامعلوم افراد کا لبنان کی سرحد پرلگائی حفاظتی باڑعبورکرکے اسرائیل کی طرف آنے کی کوشش کے بعد کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے سرحد کے قریب واقع یہودی کالونیوں کے باشندوں کو بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔ اسکے علاوہ بڑی تعداد میں فوج کو سرحد پرتعینات کیا ہے جو مسلسل گشت  جاری رکھے ہوئے ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج نے ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے تین فیلڈ کمانڈرز سمیت کم سے کم چھ ارکان کو شام میں شہید کردیا تھا جس کے بعد حزب اللہ نے اپنے کارکنوں کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ اس واقعے کے بعد  لبنان کی سرحد پر دو بار فوج کو ہارئی الرٹ کیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.