• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجی سے اسلحہ لوٹنے کی کوشش کے الزام میں فلسطینی شہری شہید

بدھ 14-10-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli Arm
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں سوموار اور منگل کی درمیانی شب قابض صہیونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو فوجیوں سے اسلحہ لوٹنے کی کوشش کے الزام میں گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری نے بتایا کہ بیت المقدس میں ایک بس میں سوار ہو کر فوجی اہلکار سے اس کا اسلحہ چھیننے کی کوشش کے دوران گولی لگنے سے ایک فلسطینی مارا گیا۔

اسرائیلی فوجی ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ سوموار کی شام بیت المقدس میں ایک فلسطینی شہری اور فوجی اہلکار کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی معمولی زخمی جب کہ فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہوا ہے تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

قبل ازیں شمالی بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے بسغات زئیف یہودی کالونی کے قریب ایک یہودی خاتون پر چاقو سے حملے کے الزام میں ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.