• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجیوں کی گولی سے زخمی فلسطینی بچے کی ٹانگ کاٹنے کا فیصلہ

جمعرات 01-10-2015
in عالمی خبریں
0
Israel Fire
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایک تیرہ سالہ فلسطینی بچے کی ٹانگ کی سرجری میں ناکامی کے بعد "ھداسا عین کارم” اسپتال کے ڈاکٹروں نے بچے کی ٹانگ کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 13 سالہ عیسیٰ عبدالمعطی کو 18 ستمبر کو اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا تھا جسکے بعد اسے زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا اور اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں اسے "ھداسا عین کارم” اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ عیسیٰ کی ٹانگ میں ‘دم دم’ نامی ایک مہلک گولی لگی جس کے نتیجے میں اس کی ٹانگ چھلنی ہوچکی ہے۔ اس لیے اس کی سرجری ممکن نہیں رہی۔ دوسری جانب اسرائیلی عدالت نے زیرحراست زخمی فلسطینی بچے کو 7000 شیکل ضمانت کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا ہے مگر قابض اسرائٰیلی ملٹری پراسیکیوٹر جنرل نے عدالتی فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے عیسیٰ کو بدستور زیرحراست رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

زخمی بچے کی اسپتال میں حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں بھی بچےپرہونے والے ظلم پر مسلسل خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں اور کہیں سے بھی بچے کی رہائی کے لیے کوئی موثر آواز نہیں اٹھائی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.