
نے ابراہیم مخلوف اور عبدالباسط عبدالرحمان کے ملکیتی گھروں پر حملہ کردیا- موقع پر موجود قابض اسرائیلی فوجیوں نے آبادکاروں کو روکنے کی کوشش نہ کی بلکہ ان فلسطینی دیہاتیوں پر آنسو گیس پھینکنا شروع کردی کہ جو موقعہ پر جمع ہوگئے تھے، آنسوگیس کی وجہ سے مقامی شہریوں کو سانس لینے میں شدید دقت محسوس ہوتی رہی-
