• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجیوں کا جیل پردھاوا، قیدیوں پر تشدد، حالات کشیدہ

پیر 23-11-2015
in عالمی خبریں
0
Jail Ramallah
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے بتایا کہ ہفتے کے روز اسرائیلی فوجیوں اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے رام اللہ کے قریب "ایچل” نامی جیل پر اچانک دھاوا بول دیا اور جیل کی بیرکوں میں موجود قیدیوں کی جامہ تلاشی کی آڑ میں انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی اسپیشل کمانڈو یونٹ ‘ںخشون’ کے اہلکاروں نے ایچل جیل پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں جیل میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔ صہیونی فوجیوں کی جانب سے جیل کی بیرک نمبر 11 پر چھاپے کے دوران قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان کا سامان کمروں سے نکال کر باہرپھینک دیا گیا۔

انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ ایچل جیل کی بیروک نمبر گیارہ میں پچھلے پانچ ماہ سے کریم العمور نامی ایک نوجوان زیرحراست ہیں۔ اسرائیلی کمانڈوز ہی العمور اور دیگر قیدیوں کو جیلوں سے عدالتوں میں لاتے اور لے جاتے ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیم نے بتایا کہ اسیر العمور قید تنہائی کا شکار ہیں۔ صہیونی فوجیوں نے انہں متعدد مرتبہ ہولناک تشدد کا بھی نشانہ بنایا ہے۔ تلاشی کی آڑ میں اسرائیلی فوجیوں نے کئی گھنٹے تک 144 قیدیوں ک ننگے پاؤں زمین پر کھڑا کیے رکھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کا جیل پردھاوا، قیدیوں پر تشدد، حالات کشیدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.