• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی دہشت گردی میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

پیر 26-10-2015
in عالمی خبریں
0
Israel Terror
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرالخلیل میں سوموار کے روز اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولیاں ماری گئیں جب اس نے ایک فوجی اہلکار پر چاقو سے حملہ کیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل کے شمال میں بیت عینونی کے مقام پر گرلز اسکول کے سامنے سے گذرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں ماریں۔ فلسطینی نوجوان کے جسم میں نو گولیاں لگیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا اور بعد ازاں موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

ایک دوسرے ذریعے کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان کو ایمبولینس کی مدد سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم ایک دوسرے ذریعے کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے ایمبولینس زخمی فلسطینی تک پہنچنے نہیں دی جس کے نتیجے میں وہ دم توڑ گیا۔

Tags: israelipalestineThird Intifadaاسرائیلی دہشت گردی میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.