• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی درندگی دنیا کو دیکھانے کیلئے تصویری نمائش

منگل 08-10-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی درندگی دنیا کو دیکھانے کیلئے تصویری نمائش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین پر قابض اسرائیلی ریاست کی درندگی دنیا کو دیکھانے اور فلسطینیوں کے ساتھ  اسرائیل کے غیر انسانی سلوک  کے خلاف  سرگرم عمل غیر سرکاری تنظیم یورپی اینشی ایٹو کی جانب سے صیہونی زندانوں میں  قید فلسطینیوں پر کئے جانے والے ظلم پر مبنی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

ہفتے کے روز یوروپی انیشی ایٹو کی جانب سے ڈنمارک کے شہر اڈنسی میں ایک تصویر نمائش کا انعقاد کیا جس میں صہیونی ریاست کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے مصائب کے پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا۔اس سرگرمی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شادی لبد نے بتایا کہ اس نمائش کا جو شہر میں ریلوے اسٹیشن کے سامنے لگائی گئی کا مقصد یورپی عوام کو فلسیطنی قیدیوں کی تکالیف اور ان کے ساتھ ہونے والے مصائب سے آگاہ کرنا ہے کیونکہ اسرائیلی ریاست فلسطینی قیدیوں کے خلاف جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدام فلسطینی قیدیوں کے خلاف قابض ریاست کے حربوں کو بے نقاب کرنا، میڈیا ، انسانی  اور قانونی حلقوں کو قیدیوں کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مرکزی ریلوے اسٹیشن کے سامنے ایک پرہجوم جگہ پر نمائش  کو وزٹ کرنے کے لیے ہزاروں افراد آ رہے ہیں۔

Tags: ڈنمارک کے شہر اڈنسیصیہونی زندانفلسطینی قیدیوںیوروپی انیشی ایٹو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.