• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ کا ابوظہبی کا دورہ

بدھ 19-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ کا ابوظہبی کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ‘امن معاہدے’ کے بعد کسی اسرائیلی عہدیدار کا ابوظہبی کے لیے یہ پہلا اعلیٰ سطح کا دورہ ہے۔

اماراتی خبر ایجنسی وام کے مطابق  صیہونی ریاست اسرائیل کی خفیہ ایجنسی "موساد "کے سربراہ یوسی کوہن نے متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زید النہیان کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ سلامتی  کے حوالے سے بات چیت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ‘امن معاہدے’ کے بعد کسی اسرائیلی عہدیدار کا ابوظہبی کے لیے یہ پہلا اعلیٰ سطح کا دورہ ہے۔

 واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے نتیجے میں اسرائیل مغربی کنارے کے حصوں کے الحاق کو مؤخر کرنے پر راضی ہوا ہے تاہم، اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو یہ بھی واضح کرچکے ہیں کہ یہ منصوبہ اب بھی موجود ہے،  عرب امارات   مصر اور اردن کے بعد وہ تیسرا ملک ہے جس نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ طےکیا ہے۔

Tags: شیخ طحنون بن زید النہیانصیہونی ریاستمتحدہ عرب اماراتیوسی کوہن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.