• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیلی حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ،قوم کو گمراہ کر رہے ہیں: عمران خان

بدھ 10-04-2019
in پاکستان, عالمی خبریں
0
اسرائیلی حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ،قوم کو گمراہ کر رہے ہیں: عمران خان
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آباد (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ’’بھارت اور اسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہیں۔ ووٹ لینے کے لیے دونوں ملکوں کی قیادت اپنے عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہیں۔ یہ حکمران الیکشن جیتنے کیلئے کس حد تک جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل مغربی کنارے اور بھارت اپنے زیر انتظام علاقے کشمیر پر قابض ہے۔

’’اسرائیل اور بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں، عالمی اور خود اپنے اپنے دستایر کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ اسرائیلی اور بھارتی عوام اپنے لیڈروں پر سے یہ نہیں پوچھتے کہ وہ الیکشن جیتنے کے لیے کیا کر رہے ہیں۔ ووٹ لینے کے لیے دونوں ملکوں کی قیادت اپنے عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔‘‘

Tags: اسرائیلاسلام آباداقوام متحدہالیکشنبھارتپاکستانٹوئٹرحکمرانسماجیعالمیعمران خانقراردادکشمیروزیراعظمووٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.