• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکام نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کے دو مکان مسمار کردیے

منگل 03-11-2015
in عالمی خبریں
0
pal00159
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں بیت حنینا کالونی میں فلسطینی شہریوں موسیٰ الدسوقی اور سامی ادریس کے مکانات بلڈوزروں کی مدد سے مسمار کردیے۔ جس کے نتیجے میں دونوں مکانوں میں مقیم ایک درجن سے زائد افراد جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبورہیں۔

بیت حنینا میں مسمار کئے گئے فلسطینی مالک مکان نے بتایا کہ صہیونی بلدیہ کے حکام کی طرف سے اسے کسی قسم کا نوٹس نہیں بھیجا گیا۔ سوموار کے روز صہیونی بلدیہ کے کچھ حکام پولیس کے ہمراہ آئے اور ہمیں مکان خالی کرنے کا حکم دیا اور ساتھ ہی کہا کہ ہم نے یہ مکان غیرقانونی طورپر تعمیر کر رکھا ہے۔

دوسرے فلسطینی شہری سامی ادریس نے بتایا اس کا مکان جنوب مشرقی بیت المقدس میں جبل المکبر کے مقام پر تھا جہاں سوموار کے روز اسرائیلی بلدیہ نے اسے غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی حکام نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کے دو مکان مسمار کردیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.