• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حدود میں ڈرون طیارہ حزب اللہ نے بھیجا تھا۔ سید حسن نصر اللہ

جمعرات 11-10-2012
in عالمی خبریں
0
plf quaid muqawamat
0
SHARES
0
VIEWS

سید حسن نصر اللہ کے خطاب کا وہ حصہ جو جاسوسی ڈرون طیارے سے متعلق ہے۔
گفتگو کا خلاصہ اور اھم نکات
حزب اللہ نے لبنان سے اسرائیلی ناقابل تسخیر باڈر کو کراس کر کے سینکڑوں کلومیٹر دشمن کی سرزمین کے اندر جاکر دشمن کے علاقے کی مکمل چھان بین کی اہم معلومات ارسال کی یہاں تک کہ دشمن نے اسے مار گرایا۔

جاسوسی ڈرون طیارے کی یہ پروازیں نہ پہلی ہیں اور نہ ہی یہ آخری ہوگی ہم نے اس آپریشن کا نام ایک شہید کے نام پر ایوب رکھا ہے جبکہ ایوب نبی حضرت ایوب کا نام بھی جو صبر اور برداشت اور استقام

ت کی علامت ہے پس اس آپریشن کا نام شہید ایوب حسین کے نام پر رکھا گیا ہے۔
یہ ڈرون طیارہ ایرانی ساخت ہے جیسے حزب اللہ کے ماہرین نے اپنی ضرورت کے مطابق ڈیزائن کیا ہے ،اس طیارے نے اسرائیل کی تمام سیکوریٹی باڈرز اور ریڈارز کو چکما دیا اور اپنی مہم پوری کی لیکن اسرائیلی اپنی عوام سے جھوٹ بول رہے ہیں کہ اسے وقت سے پہلے ہی گرادیا۔
ہم اپنی طاقت کا کچھ حصہ منظر عام پر لے آرہے ہیں لیکن اس کا بڑا حصہ ابھی پوشیدہ ہے جو کسی بھی وقت سرپرائز کے طور پر سامنے آئے گا۔
ہم اسرائیل پر چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ اس گرے ہوئے طیارے کوپرکھیں اور ہماری ٹیکنالوجیکل ترقی کااندازہ لگا لیں۔
یہ آپریشن حزب اللہ کے جوانوں کی سائنسی ترقی اور پیشرفت کی ایک بڑی دلیل ہے جو اس طیارے کو لبنان سے کنٹرول کر رہے تھے ،یہ اسرائیل کی ان فضائی خلاف ورزیوں کا جواب ہے جو وہ لبنان کی فضائی حدود کے خلاف ہمیشہ سے کرتا آیا ہے ،ہم حق رکھتے ہیں کہ اس کا جواب دیں اور انشاء اللہ ہم آیندہ جب بھی جہاں پر چاہیں اس طیارے کو بھیج دینگے یہاں تک کہ اسرائیل دور دراز جزائر تک یہ پرواز کرے گا اسرائیل جھنڈے کے اپر سے گذرے گا۔
ہم اپنے ان جوانوں کے شکر گذار ہیں جو شب و روز اس قسم کے مشن پر محنت کر رہے ہیں۔
میں یہاں ایک اور بات بتادوں ہمارے جوان لبنانی حالات کے تحت شعاع نہیں جاتے بلکہ ہمیشہ حالات کیسے بھی ہوں اپنے کاموں کو جاری رکھتے ہیں سوچتے ہیں پلاننگ کرتے ہیں دشمن پر نظر رکھتے ہیں۔

 

 

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.