• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی جیل میں زیرحراست مریض اسیر کی حالت تشویشناک

جمعرات 19-12-2013
in عالمی خبریں
0
plf jail
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اسرائیلی جیل میں زیرحراست معذور اور مریض رہ نما جمعہ الجبل فوی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ حماس کے سابق اسیر رہ نما نزیہ ابوعون کا کہنا ہے کہ جمعہ الجبل صہیونی جیل میں ایک مہلک مرض کے باعث سخت تشویشناک حالت میں مبتلا ہیں۔ عالمی ادارے اس کی رہائی کے لیے فوری مداخلت کریں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق نزیہ ابو عون کا کہنا ہے کہ ہم صہیونی جیلوں میں اپنے مریض اسیران کی تعداد میں اضافے کے خواہاں ہرگز نہیں بلکہ پہلے سے موجود تمام اسیران کی رہائی اور قیدیوں کی تعداد کم کرنا چاہتے ہیں۔ مریض اسیران کا کیس اب بالکل بند ہونا چاہیے۔ اسرائیل جمعہ الجبل سمیت تمام مریض اسیران کی فوری رہائی کا حکم دے۔

خیال رہے کہ47 سالہ اسیر ابو جبل ایک ٹانگ سے معذور ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ہائی بلڈ پریشر[فشار خون]، پیشاب اور سانس کی تکالیف میں بھی مبتلا ہیں۔ انسانی حقوق کے اداروں کا کہنا ہے کہ جمعہ کو فوری طور پر طبی امداد مہیا نہ کی گئی تو اس کی حالت مزید بگڑ سکتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.