• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی بائیکاٹ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے کانگریس میں بل منظور

جمعرات 07-02-2019
in عالمی خبریں
0
اسرائیلی بائیکاٹ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے کانگریس میں بل منظور
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکی سینٹ میں اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی عالمی تحریک اور اس کے ساتھ وابستہ عالمی کارکنوں کو سزا دینے کے لیے ایک نیا بل منظور کیا گیا ہے۔ اس بل کی منظوری کے بعد امریکا میں اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے کام کرنے والے اداروں، تنظیموں اور شخصیات کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے گی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کانگریس میں ایک دوسرے بل میں بھی ترمیم کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ شام سے اچانک امریکی فوج کی واپسی کا اعلان نہیں کیا جا سکتا۔

اسرائیلی بائیکاٹ تحریک کے کارکنوں کے خلاف کارروائی کے لیے پیش کردہ بل پر رائے شماری کےدوران 77 ارکان نے حمایت جبکہ 23 نے مخالفت کی۔

تاہم اس بل پرعمل درآمد کے لیےایوان نمائندگان کی طرف سے بھی منظوری بھی ضروری ہے۔ ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی اکثریت ہے۔ فلسطینیوں کے حوالے سے ایوان نمائندگان میں بھی کسی بڑے بریک تھرو کی امید نہیں کیونکہ امریکی حکومت پہلے ہی فلسطینیوں کے خلاف کافی پابندیاں عائد کرچکی ہے ۔

Tags: اسرائیلامریکابائیکاٹترمیمرائے شماریسینٹشامعالمی تحریکفلسطینقانونیکانگریس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.