• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی انٹیلی جنس کا ماہر فلسطینی نشانہ باز کو حراست میں لینے کا دعویٰ

پیر 09-11-2015
in عالمی خبریں
0
Bani Naeem
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے خفیہ ادارے’شاباک’ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے شمالی قصبے بیت عانون سے ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لیا ہے جو ایک اسرائیلی فوجی کو فائرنگ سے زخمی کرنے میں ملوث ہے۔ صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کیا گیا فلسطینی نوجوان نشانہ بازی میں ماہر ہے اور وہ اب تک ایسی متعدد کارروائیاں کرچکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے فلسطینی لڑکے کی عمر سولہ سال ہے اور اس کا تعلق الخلیل کے بنی نعیم کے علاقے سے ہے۔ گرفتاری کے وقت اس کے قبضے سے ایک بندوق ملی ہے جس میں وہ کارتو ڈال کر نشانہ بازی کا مظاہرہ کرتا اور یہودی فوجیوں پر فائرنگ کرتا تھا۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی لڑکے نے دوران حراست اعتراف کیا ہے کہ اس بندوق سے متعدد یہودی فوجیوں کو نشانہ بنا چکا ہے۔ فوج نے اسے مزید تفتیش کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کردیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی انٹیلی جنس کا ماہر فلسطینی نشانہ باز کو حراست میں لینے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.