• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی ائیر لائن اور سٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹس ہیک: سعودی ہیکرز کا ایک اور معرکہ

پیر 16-01-2012
in عالمی خبریں
0
plf israel_hackers
0
SHARES
0
VIEWS

plf israel_hackers

اسرائیلی ریڈیو کا کہنا ہے کہ سعودیہ عرب کے ایک ہیکر نے سائبر اٹیک کر کے اسرائیلی کی معروف ائر لائن کمپنی ’’العال‘‘ (EL Al)اور تل ابیب اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹس کو جام کر دیا ہے۔

 

قبل ازیں سعودی عرب کے ہیکرز کی جانب سے ان دونوں ویب سائٹس کو ہیک کرنے کی دھمکی دی گئی تھی۔
کثیر الاشاعت اسرائیلی روزنامے ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کےمطابق سعودی عرب کے ایک ہیکرز گروپ ’’xOmar‘‘ جو اس سے قبل اسرائیلی کریڈٹ کارڈز کے تفصیلات بھی شائع کر چکی ہیں کے حوالے سے بتایا کہ کابوس کے نام سےمعروف فلسطینی کی مدد کرنے والے ایک گروہ نے اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیلی ائیرلائن العال اور اسٹاک ایکسچینج کی کمپنیوں پر سائبر اٹیک کرے گا۔
خیال رہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے ترجمان سامی ابوزھری نے دنیا بھر میں فلسطینی قوم کی مدد کرنے والے ہیکرز سے اسرائیل پر سائبر اٹیک کرنے کی اپیل بھی کی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.