• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

استنبول میں نصرت فلسطین ریلیوں کا انعقاد، فلسطینی کمیونٹی کی بڑی تعداد کی شرکت

ہفتہ 06-04-2019
in عالمی خبریں
0
استنبول میں نصرت فلسطین ریلیوں کا انعقاد، فلسطینی کمیونٹی کی بڑی تعداد کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تُرکی کے شہر استنبول میں فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری حق واپسی مظاہروں کا ایک سال پورا ہونے پر نصرت فلسطین ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جس میں فلسطینی کمیونٹی کے باشندوں کے ساتھ ساتھ مقامی ترک شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کے 43 ویں یوم الارض کے موقع پر فلسطینی قوم کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق استنبول میں نصرت فلسطین مرکزی جلوس کا آغاز شہر کے وسط میں واقع مسجد سلطان محمد فاتح سے ہوا۔ مظاہرے کا اہتمام غیرسرکاری تنظیم ’’فیدار‘‘ کی جانب سے کیا گیا تھا۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، مسجد اقصیٰ کی تصاویر اور فلسطینی رہنماؤں کی تصاویر اُٹھا رکھی تھیں۔ اس کے علاوہ نصرت فلسطین کے نعروں پر مشتمل بینروں اور کتبوں سے انہوں نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

تنظیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک قوم فلسطینیوں کے دیرینہ اور مسلمہ حقوق میں ان کے ساتھ ہیں۔

ترک تنظیم نے غزہ کی 12 سال سے جاری ناکہ بندی کی مخالفت کی اور ظالمانہ ناکہ بندی ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Tags: استنبولپرچمترکیجلوسحق واپسیریلیوںظالمانہغزہفلسطینکمیونٹیمسجد اقصیٰمظاہرےناکہ بندینصرت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.