• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

استعماری قوتوں نے فلسطین اور کشمیر کو مسلمانوں کیلئے ایک مستقل مسئلہ بنا دیا ہے، خورشید شاہ

بدھ 07-10-2015
in عالمی خبریں
0
Khursheed Shah
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کی حکمران جماعت حماس کے خصوصی نمائندے خالد قدومی نے سید خورشید احمد شاہ، قائد حزب اختلاف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پیپلز پارٹی اور ان کی طرف سے فلسطین کی مسلسل اور بھرپور حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ استعماری قوتوں نے فلسطین اور کشمیر کو مسلمانوں کیلئے ایک مستقل مسئلہ بنا دیا ہے، تاکہ مسلمان اتحاد و یگانگت اور اپنے وسائل کے بھرپور استعمال سے قاصر رہیں۔ لیکن مسلمانوں کی تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں نے حریت اور بہادری کی وہ مثالیں قائم کی ہیں کہ جن کی کوئی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔ خالد قدومی نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے فلسطین اور کشمیر کیلئے بے مثال کردار ادا کیا ہے اور وہ کردار تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین میں ذوالفقار علی بھٹو کا نام آج بھی نہایت عزت و احترام سے لیا جاتا ہے۔ خالد قدومی نے کہا کہ وہ پاکستان اور پیپلز پارٹی کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی سپورٹ کیلئے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.