• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن میں ’’القدس عربیہ‘‘ کے عنوان سے مشعل بردار ریلی

ہفتہ 20-04-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
اردن میں ’’القدس عربیہ‘‘  کے عنوان سے مشعل بردار ریلی
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اردن میں مقامی شہریوں اور فلسطینی کاز کی حمایت کرنے والے کارکنوں نے ’’القدس عربیہ‘‘ کے عنوان سے 6 کلو میٹر طویل ایک ریلی نکالی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردن کے دارالحکومت عمان کے مغرب میں واقع السلط شہر میں نکالی گئی ریلی میں شہریوں نے ہاتھوں میں شمعیں اُٹھا رکھی تھیں۔ یہ القدس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مشعل بردار ریلی کا نیا ریکارڈ ہے۔اردن کی سرکاری نیوز ایجنسی ’’بترا‘‘ کے مطابق اپنی نوعیت کے اس منفرد اقدام کا مقصد القدس کی نصرت کو یقینی بنانا اور القدس کے حوالے سے عرب ممالک اور بین الاقوامی سطح پر آواز بلند کرنا ہے۔ اس طرح کی سرگرمیاں اردن کے دوسرے شہروں میں بھی منعقد کی جائیں گی۔

القدس کے حوالے سے شمع بردار ریلی کو گینز بک میں لکھوانے کی اپیل کی گئی ہے۔

Tags: اردناظہار یکجہتیالقدسبین الاقوامیریکارڈریلیشمعیںشہروںعرب ممالکعمانگینز بکمشعل بردارنصرتنیوز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.