• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن:اقوام متحدہ کے دفترکےباہربھوک ہڑتالی صحافی کی حمایت میں مظاہرہ

منگل 23-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0413
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن میں کل سوموار کو عمان میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں اسرائیل جیل میں تین ماہ سے بھوک ہڑتال کرنے والے صحافی محمد القیق کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے القیق کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق عمان میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں، طلباء اور سول سوسائٹی کے سیکڑوں کارکنوں نے شرکت کی۔ انہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ القیق کی فوری رہائی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اقوام متحدہ پر الزام عائد کیا کہ وہ فلسطینی صحافی کو اسرئیلی جیل سے رہا کرانے اور اس کی زندگی بچانے کے لیے اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں لاپرواہی کا مظاہرہ کررہی ہے۔ مظاہرین نے یو این سیکرٹری جنرل کے نام ایک یاداشت بھی جمع کرائی جس میں ان سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے صحافی محمد القیق کی زندگی بچانے کے لیے اسرائیل پر اس کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.