• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

آئرلینڈ :غاصب اسرائیل اور ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے

اب ہمیں ان ممالک کے خلاف تجارتی پابندیاں عائد کرنے میں ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے جو انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہیں۔

بدھ 17-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
آئرلینڈ کا مطالبہ: غزہ میں نسل کشی پر قابض اسرائیل پر باب ہفتم نافذ کیا جائے

DUBLIN, IRELAND - JUNE 10: The President of Ireland Michael D. Higgins looks on prior to the 2020 UEFA European Championships group D qualifying match between the Republic of Ireland and Gibraltar at the Aviva Stadium on June 10, 2019 in Dublin, Ireland. (Photo by Mike Hewitt/Getty Images)

0
SHARES
5
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) آئرلینڈ کے صدر مائیکل ڈی ہیگنز نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل اور وہ ممالک جو اسے ہتھیار فراہم کرتے ہیں انہیں اقوام متحدہ سے خارج کردینا چاہیے۔

انہوں نے زور دیا کہ اب ہمیں ان ممالک کے خلاف تجارتی پابندیاں عائد کرنے میں ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے جو انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہیں۔آئرش صدر نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ یورپی یونین کے بعض طاقتور ممالک غزہ میں غذائی بحران، نسل کشی اور دیگر جنگی جرائم پر خاموش ہیں۔

اس سے قبل آئرلینڈ کے وزیر اعظم مائیکل مارٹن نے بھی کہا کہ بین الاقوامی دباؤ بڑھا کر ظالم ناجائز ریاست اسرائیل کو غزہ میں حملے روکنے پر مجبور کرنا ضروری ہے کیونکہ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق وہاں نسل کشی جاری ہے اور قابض اسرائیل کو جواب دہ ہونا چاہیے۔

اقوام متحدہ کے ذیلی تحقیقی کمیٹی نے باضابطہ طور پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جابر صہیونی حکومت گذشتہ دو سال سے فلسطینیوں کو بھوک اور دیگر مظالم کے ذریعے ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے اور اس حوالے سے ساٹھ ہزار شواہد جمع کیے جاچکے ہیں۔

Tags: آئرلینڈاسرائیلیصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.