• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی مذہبی تہوار کی آڑ میں غرب اردن اور غزہ میں رابطہ گذرگاہ بند کردی گئی

جمعرات 24-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0760
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی سیکیورٹی فورسزنے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کےدرمیان شہریوں کی آمد ورفت کے لیے استعمال ہونے والی بیت حانون گذرگاہ یہودیوں کے مذہبی تہوار کی آڑ میں تین دن کے لیے بند کردی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق بیت حانون گذرگاہ جسے اسرائیلی ’ایریز‘ کے نام سے پکارتے ہیں بدھ، جمعرات اور جمعہ کے ایام میں دو طرفہ آمد ورفت کے لیے بند کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق تین دن تک یہودی مذہبی تہوار’’ عیدا المساخر‘‘ کی تقریبات منائیں گے۔ اس دوران سیکیورٹی کی صورت حال قابو میں رکھنے کے لیے بیت حانون گذرگاہ کو بند کیا گیا ہے۔ گذرگاہ کی بندش سے جمعہ کے روز غزہ کی پٹی سے فلسطینی شہری نماز جمعہ کے قبلہ اول میں اجتماع میں شرکت سے محروم رہیں گے۔

قبل ازیں اسرائیلی فورسز نے سنہ 1948 ء کے مقبوضہ فلسطین اور غرب اردن کے قلقیلیہ شہر کے قریب واقع ’ایال‘ گذرگاہ بھی بند کردی تھی تاہم اب اسرائیلی حکام کی جانب سے کہا گیاہے کہ ہنگامی حالات میں یہ گذرگاہ کچھ دیر کے لیے کھولی جاسکتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.