• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی آبادکار نے فلسطینی نوجوان کار تلے کچل ڈالا

پیر 02-11-2015
in عالمی خبریں
0
Hassan AlKhateeb
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں عزون کے مقام پر ایک یہودی آباد کار نے اپنی کار ایک فلسطینی راہ گیر پرچڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا ہے۔

مقامی طبی ذرائع نے بتایا کہ یہودی آباد کار کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والے نوجوان کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے درمیانی درجے کے زخم آئے ہیں۔ طبی ذرائع نے بتایا کہ زخمی نوجوان کی شناخت 25 سالہ علاء حسن الخطیب کے نام سے کی گئی ہے اور اسے قلقیلیہ میں درویش اسپتال میں رکھا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.