• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپی یونین مقبوضہ جولان پر اسرائیل کی حاکمیت کو تسلیم نہیں کرتی ہے: موگرینی

بدھ 20-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1082
0
SHARES
5
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برسلز سے رپورٹ کے مطابق فیڈریکا موگرینی نے برسلز میں فلسطین کے اقتصاد کے بین الاقوامی مالی حامیوں کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر کہا کہ یورپی یونین انیس سو سڑسٹھ سے قبل کی سرحدوں کے دائرے سے باہر علاقوں کے بارے میں اسرائیل کے دعووں کو تسلیم نہیں کرتی ہے اور یہ یورپی یونین اور اس کے رکن ممالک کا مشترکہ موقف ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اتوار کے روز اسرائیلی کابینہ کے اجلاس میں کہا تھا کہ جولان کا مقبوضہ علاقہ ہمیشہ کے لیے اسرائیل کی حاکمیت میں رہے گا۔ شام اور عرب لیگ نے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسرائیل نے جون انیس سو سڑسٹھ کی جنگ کے بعد جولان کی پہاڑیوں کے بارہ سو مربع کلومیٹر کے علاقے پر قبضہ کر لیا تھا۔ باقی تقریبا پانچ سو دس مربع کلومیٹر کا علاقہ شام کے کنٹرول میں ہے۔ اسرائیل نے انیس سو اکاسی میں جولان کی مقبوضہ پہاڑیوں کو اپنے سرزمین میں شامل کرنے کا اعلان کیا تھا جسے عالمی برادری تسلیم نہیں کرتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.