• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

یمنی انصار اللہ کے قابض اسرائیل کے تین حساس مقامات پر ڈرون حملے

یافا میں بن غوریون(لد)ہوائی اڈہ، ام الرشراش (ایلات)میں رامون ہوائی اڈہ، اور دیمونا میں ایک حساس ہدف کو نشانہ بنایا گیا۔

منگل 09-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین, مزاحمت
0
سرایا القدس کا غزہ کے قریب صہیونی بستیوں پر راکٹ حملہ
0
SHARES
83
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یمن کی تحریک انصار اللہ نے قابض اسرائیل کے تین حساس مقامات پر ڈرون حملے کئے۔

یمن کی مسلح افواج نے بتایا کہ فضائیہ کے ڈرون طیاروں نے کارروائی میں تین ہدف کو نشانہ بنایا ،یافا میں بن غوریون(لد)ہوائی اڈہ، ام الرشراش (ایلات)میں رامون ہوائی اڈہ، اور دیمونا میں ایک حساس ہدف کو نشانہ بنایا گیا۔

مسلح افواج نے کہا کہ یہ کارروائی اپنے تمام اہداف میں کامیاب رہی۔تحریک انصار اللہ نے اس کارروائی کو فلسطینی عوام اور ان کے مجاہدین کے لیے فتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ قابض صہیونی دشمن کی جانب سے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اجتماعی قتل ِعام اور قحط مسلط کرنے کے جرائم کے جواب میں کی گئی۔

یمنی حکومت نے فتح الموعود اور مقدس جہاد میں فلسطینی موقف کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا۔انصار اللہ نے فلسطینی مزاحمت کی القدس اور غزہ میں کی جانے والی کارروائیوں کو بھی سراہا اور کہا کہ یہ کارروائیاں فلسطینی عوام کی قوت، نوجوانوں کی صلاحیت کو ظاہر اور یہ قابض صہیونی دشمن کی سخت ترین سکیورٹی کے باوجود ان کی کمزوری کو آشکار کرتی ہیں۔ یمن سے آنے والے ڈرون طیاروں کے باعث ہنگامی الارم بج اٹھے۔

Tags: انصار اللہصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.