• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہیومن رائٹس انٹرنیشنل کمیٹی کی فلسطین پر اسرائیلی حملوں ک مذمت

بدھ 08-05-2019
in عالمی خبریں
0
ہیومن رائٹس انٹرنیشنل کمیٹی کی فلسطین پر اسرائیلی حملوں ک مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

جینیوا(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)ہیومن رائٹس انٹرنیشنل کمیٹی کے کمشنر برائے مشرقی وسطیٰ ڈاکٹر ھیثم ابو سعید نے کونسل کی جانب سے غزہ میں اسرائیل کی بدترین وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت شہید ہونے والے 27افراد کی شہادت اور بڑے پیمانے پر رہائشی عمارات کی تباہی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ محصورین غزہ کی جانب سے پر امن احتجاجی مظاہروں کو روکنے کےلئے اسرائیل نے جان بوجھ کر رہائشی علاقوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا ہے ، انھوں نےکہا کہ فلسطینیوں کی جانب سے غاضب اسرائیل سے اپنی سرزمین کو واپس لینے اور عزت و وقار سے اپنی زندگیوں کو گزار نے کا مطالبہ جائز ہے جس کی حمایت ہونی چاہئے ، انھوں نے شہیداء کے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدری کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی

Tags: اسرائیلانٹرنیشنلحملوںفلسطینہومن رائٹس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.