• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کھلونا پستول سے فلسطینی مسافروں کو دھمکانے والے دو اسرائیلی گرفتار

بدھ 18-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1401
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل اور بیت لحم میں ایک مقامی مسافر بس میں گھس کر کھلونا پستول سے فلسطینی مسافروں کو ڈرانے دھمکانے میں ملوث دو یہودی آباد کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گرفتار یہودی آباد کاروں کی عمریں 19 اور 22 سال ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں بیت لحم اور الخلیل کے درمیان چلنے والی ایک مسافر بس میں سوار ہو کر اس میں بیٹھے فلسطینی مزدوروں کو کھلونا بم سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔ دونوں یہودی لڑکوں کے ہاتھوں میں پلاسٹک کی کھلونا پستول تھیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک یہودی آباد کار نے بس میں گھس کر ایک فلسطینی مسافر کی کپٹی پر پستول رکھا اور اسے کہا کہ اپنی زندگی کے لیے دعا کرو۔ رپورٹ کے مطابق حراست میں لیے گئے یہودی آباد کاروں کو بیت المقدس کی ایک مجسٹریٹ عدالت میں پیش کیا گیا ہے جہاں عدالت نے انہیں مزید تفتیش کے لیے آج شام تک پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

Tags: israeliThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.