• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

وینزویلا کا غزہ کا محاصرہ فوری ختم کرنے کا مطالبہ

بدھ 02-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
وینزویلا کا غزہ کا محاصرہ فوری ختم کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وینزویلا  کے صدر کا کہنا ہے کہ ہم فلسطینی قوم کو آزادی کے لیے جاری جدو جہد، بہادری، شجاعت اور وقار کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

وینز ویلا کے صدر نیکولس ماڈورو نے فلسطین کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں فلسطینی قوم کو آزادی کے لیے جاری جدو جہد، بہادری، شجاعت اور وقار کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا فلسطینی قوم کے حقوق کے لیے جدو جہد کی حمایت جاری رکھے گا۔

انھوں نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  کی پر  صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مسلط کی گئی  غیر قانونی ناکہ بندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے 14 سال سے جاری ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے  رہے کہ وینزویلا کے سابق صدر آنجہانی ہوگو شاویز نے سنہ 2008ء اور 2009ء کو غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے خلاف بہ طور احتجاج تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا تھا۔

Tags: صیہونی ریاستمقبوضہ فلسطینہوگو شاویزوینزویلا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.