• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 4 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیلسن منڈیلا کے جانشین کا اسرائیل کے خلاف ہر سطح ‌پر بائیکاٹ کا مطالبہ

بدھ 27-08-2014
in عالمی خبریں
0
plf apealtoboykot
0
SHARES
0
VIEWS

جنوبی افریقا کے ممتاز سیاست دان اور نسل پرست مخالف رہ نما ڈسمنڈ ٹوٹو نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست کا ہر سطح پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے

خیال رہے کہ ڈسمنڈ ٹوٹو آنجہانی نیلسن منڈیلا کے جانشین سمجھے جاتے ہیں۔ انہوں نے نیلسن منڈیلا کے ساتھ مل کر جنوبی افریقا سے نسل پرستی کے خاتمے کے لیے جدو جہد کی۔ اسی جدو جہد کے اعتراف میں انہیں امن کا نوبل انعام بھی دیا گیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جنوبی افریقا کے خطے کے عیسائی پادری ڈسممنڈ ٹوٹو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ میں غزہ کی پٹی کے 18 لاکھ عوام کے ساتھ ہوں۔ انہوں ‌نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ میں بھی ان کے اس مطالبے میں ساتھ ہوں۔ اسرائیل کا نہ صرف ہرسطح پر بائیکاٹ‌ کیا جانا چاہیے بلکہ صہیونی ریاست میں سرمایہ کاری بھی روک دینی چاہیے۔ انہوں نے یہودی آباد کاروں کو بھی پیغام بھیجا کہ وہ اپنی حکومت کو غزہ کی پٹی پر حملے کے سنگین نتائج کے بارے میں آگاہ کریں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.