• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

منامہ کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ ،اردن اسلامک ایکشن فرنٹ کی حکومت پر شدید تنقید

پیر 24-06-2019
in عالمی خبریں
0
منامہ کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ ،اردن اسلامک ایکشن فرنٹ کی حکومت پر شدید تنقید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎اسلامک ایکشن فرنٹ اردن نے بحرین کے شہر منامہ میں رواں ہفتے منعقد ہونے والی بحرین نارملائزیشن کانفرنس( ڈیل آف دی سینچری) میں اردن حکومت کےشرکت  کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہےاور اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ہفتے کو جاری ہونے والے بیان میں اسلامک ایکشن فرنٹ کے ترجمان نے  اس فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ بحرین کے شہر منامہ میں منعقد ہونے والی یہ کانفرنس اردن اور فلسطینوں کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کا موجب بنے گی۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ اردن حکومت کا  یہ فیصلہ فلسطین کاز سے غیر مشروط وفا داری کی خلاف ورزی ہے،

اسلامک فرنٹ نے اردن حکومت سے بحرین کانفرنس میں شرکت کے فیصلے کو واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا،او ر کہا کے حکومت فلسطینی شہریوں کے حق میں مقبول فیصلے کرے۔

Tags: اردناسلام ایکشن فرنٹجارڈنڈیل آف دی سینچریصدی کی ڈیلفلسطین سے وفا داریفلسطین کازوفاداری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.