• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ملالہ یوسف زئی نے فلسطینیوں کی تیسری تحریک انتفاضہ کی حمایت کا اعلا ن کر دیا

جمعہ 22-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pal0210
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بین الاقوامی نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی کمسن ملالہ یوسف زئی نے مظلوم فلسطینیوں کی غاصب اسرائیل کے مقابلے میں جاری تیسری تحریک انتفاضہ القدس کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تحریک انتفاضہ کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا ہے۔ فلسطین نیوز کی مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والی ملالہ یوسف زئی فلسطینیوں کے حق میں میدان میں آگئی ہیں اور وہ بیت اللحم مہم کا حصہ بن گئی ہیں جبکہ ملالہ اور انکے والد نے بیت اللحم کی شہریت بھی حاصل کر لی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.