• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش

جمعرات 07-03-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
0
SHARES
0
VIEWS

جنیوا (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل بیشلٹ نے اسرائیل میں انسانی حقوق کی ہونے والی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان خلاف ورزیوں کو بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انھوں نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے چالیسیویں اجلاس میں اپنی سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے غزہ میں مظاہرین پراسرائیل کے تشدد کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ پر تل ابیب کے ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کا محاصرہ اس علاقے کی صورت حال ابتر ہونے کا باعث بنا ہے اور اس علاقے میں بے روزگاری میں بھی پچاس فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

میشل بیشلٹ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کا محاصرہ اس علاقے کی اقتصادی ترقی رکنے کا باعث بنا ہے جبکہ غزہ کے ستّر فیصد لوگوں کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہامدادانسانی حقوقتشددتل ابیبجنیوارپورٹغزہفلسطینکونسلمحاصرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.